29 دسمبر 2015 - 10:33
تصویری رپورٹ: رہبر معظم سے ایرانی حکام اور وحدت کانفرنس میں شریک مہمانوں کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) اور ان کے فرزند حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایران کے اعلی حکام اور وحدت کانفرنس کے شرکاء نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے ملاقات کی۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169